بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)کی صدر مایاوتی نے سماجوادی پارٹی کے سینئر
رہنما امبیکا چودھری کو بی ایس پی میں شامل کرنے کے بعد آج کہا کہ اگر
شیوپال سنگھ یادو چاہیں تو انہیں بھی
پارٹی میں شامل کرنے پر غور کیا
جاسکتا ہے۔محترمہ مایاوتی نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا، شیوپال پہلے گزارش تو کریں ۔اگر وہ چاہیں گے تو انہیں بھی بی ایس پی میں شامل کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔